کھیل ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز نے انگلینڈ کو 79 رنز سے شکست دے دی پاکستان چیمپئنز کی یہ ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے، آسٹریلیا، بھارت اور ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر 8 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان چیمپئنز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔
نقطہ نظر باکسنگ رنگ کی ملائکہ: ’مجھے مُکے سہنے کی عادت ہوچکی‘ ملائکہ زاہد جو پانچ بار قومی باکسنگ چیمپیئن بن چکی ہیں، کہتی ہیں، 'میں فلائی ویٹ کیٹیگری میں پچھلے پانچ سالوں سے ناقابل شکست ہوں'۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی