کھیل پہلا ٹی 20، زمبابوے نے ورلڈ چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی زمبابوین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 115 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 102 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کا بھارت چھوڑ کر لندن میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ 4 جولائی کو بھارتی ٹیم کے ہمراہ بارباڈوس سے واپس آنے کے بعد ویرات کوہلی 5 جولائی کو دوبارہ ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھے گئے۔
کھیل یورو 2024ء: اسپین اور فرانس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں رونالڈو ٹورنامنٹ سے باہر، اسپین سے شکست کے بعد جرمنی یورو کے کوارٹر فائنل مرحلے سے باہر ہونے والا پہلا میزبان ملک بن گیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی