جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 5 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
سندھ سوکھے گا تو پھر کوئی اور صوبہ ہرا بھرا نہیں ہوسکے گا، صدر مملکت کی جانب سے منظوری دینے کی بات کرنا ٹرک کی بتی کے مترادف ہے، شازیہ مری کا ایوان میں خطاب
بیرسٹر گوہر سے پوچھا کہ یہ سازش والی بات کہاں سے آئی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ عمران خان نے سازش جیسی کوئی بات نہیں کی، پی ٹی آئی رہنما کی صحافیوں سے گفتگو
ہم اپنا پیٹ کاٹ کر سیکیورٹی اداروں پر لگاتے ہیں، ادارے ہماری حفاظت کے بجائے کسی اور کام میں پڑ گئے ہیں، ان کا کام حکومتیں بنانا اور گرانا نہیں ہے، جنید اکبر خان
چند لوگ مافیا بن کر مہنگی چینی فروخت کرکے اربوں روپے کما رہے ہیں، چینی درآمد کریں تو کک بیک لیتے ہیں اور برآمد کرنے پر بھی کک بیک لیتے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
میری خواہش ضرور ہے کہ بات ہونی چاہیے لیکن پارٹی پالیسی اور عمران خان کی ہدایت کے مطابق سب کچھ ہوگا، اس وقت میرا کوئی رابطہ نہیں ہورہا، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
رواں سال 500 افغان لڑنے پاکستان آئے، ٹی ٹی پی افغانستان کیلئے بھی مسئلہ ہے، ایران نے 15 لاکھ افغانوں کو نکالا، ہم نے چند ہزار مہاجرین بے دخل کیے تو شور مچ گیا، نمائندہ خصوصی
بطور خاتون اول وزیر اعظم ہاؤس میں مقیم رہی ہوں، اپنے بہتر معیار زندگی کی وجہ سے قانون کے مطابق بہتر سہولتوں کی حق دار ہوں، وکلا کے ذریعے دائر درخواست میں مؤقف
ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد اسٹار لنک کو دوبارہ لائسنسن اپلائی کرنا پڑے گا، انفرااسٹرکچر کی تنصیب کے بعد نومبر، دسمبر میں اسٹارلنک کی خدمات دستیاب ہوں گی، وزیر آئی ٹی
دہشتگردی کے مکمل سدباب کیلئے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کے دفاتر صوبائی دارالحکومتوں میں قائم کیے جائیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی کا اجلاس سے خطاب
خیبر پختونخوا سے 11 ہزار 134، پنجاب سے 5 ہزار 868، اسلام آباد سے ایک ہزار 733 افغانی طورخم سے افغانستان جاچکے، سندھ سے 44 افغانوں کو واپس بھیجا گیا، سلسلہ جاری
موبائل مارکیٹ، الیکٹرانکس مارکیٹ، ہول سیل مارکیٹیں، جوڑیا بازار، آرام باغ سمیت دیگر تجارتی مراکز میں دکانیں بند، تاجروں کا غزہ کے مسلمانوں سے یکجہتی، اسرائیلی مظالم کی مذمت
ہانگ کانگ 10 فیصد، ٹوکیو 8 فیصد اور تائی پے میں اسٹاک مارکیٹ 9 فیصد گرگئی، علی بابا کے شیئرز میں 14 فیصد گراوٹ، بعض اوقات آپ کو کسی چیز کو ٹھیک کرنے کے لیے دوا لینی پڑتی ہے، ٹرمپ
سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، خوارج کا لیڈر شیریں بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر
عرفان نے پہلے بیوی کی موت کو ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ قرار دیا، پھر کہا بیوی نے گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی ماری، سالے کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پی آئی بی کالونی تھانے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 279 ، 427 ، 337 ایچ 2 اور 34 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی، آئی او نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا
شرکا کارپوریٹ فارمنگ کے خاتمے، کسانوں کی زمینوں سے بے دخلی اور متنازع نہروں کی تعمیر روکنے، گندم کی فی من قیمت خرید 4 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کریں گے۔
کیمیائی تجزیے میں بینزین، ٹولوئن گیسوں، لوہے اور میگنیشیم جیسی معدنیات کا انکشاف ہوا، پی پی ایل آگ بجھائے گی، اس کے بعد گیس تلاش کی جائے گی، ڈی سی کورنگی مسعود بھٹو
موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کپڑوں کی دکان میں کام کرنے والی خاتون کو یکم اپریل کو اغوا کے بعد مضافاتی علاقے کے مکان میں لے جاکر ریپ کا نشانہ بنایا تھا، پولیس
ضلع گوادر میں بھی دفعہ 144 نافذ، کسی فرد یا گروہ کو لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، انتظامیہ
اگر اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو مجھے بانی پی ٹی آئی کی آشیرباد حاصل ہے، عمران خان نے کہا کہ وہ اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، سابق وفاقی وزیر کا ویڈیو بیان