کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس 4 روز بعد بحال ہوگئیں۔ یہ احتجاج بلوچستان میں ریاستی اقدامات اور ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ہے، بی وائی سی
یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینےکی تقریب کے دوران صدر آصف زرداری نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔
مقبوضہ کشمیر کے رہائشی 23 سالہ یاسر حسین اور 20 سالہ آسیہ بانو نے مبینہ طور پر اہلخانہ کی جانب سے شادی کرانے سے انکار پر 5 مارچ کو اڑی میں دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی تھی۔
پارلیمان، عدلیہ، انتظامیہ اپنے آئینی امور کی انجام دہی میں مصروف عمل ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والی افواج کو سلام پیش کرتا ہوں، یوم پاکستان پر خصوصی پیغام
ایم فائیو ملتان سکھر موٹر وے پر گاڑیوں کا ٹول 1100 روپے سے بڑھا کر 1200 روپے کردیا گیا، ایم 1، ایم 3، ایم 4، ایم 5، ایم 14 اور ای 35 سمیت کئی موٹرویز پر نمایاں اضافہ