ملزم کے خلاف بٹ کوائن، حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم کی غیر قانونی منتقلی کی تحقیقات کی جائے گی، ملزم بیرون ملک سے رقم منتقل کرتا تھا، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد حیدر
پیپلزپارٹی کی نمائندگی سردار سلیم، راجا پرویز اشرف، ندیم افضل چن سمیت دیگر اور مسلم لیگ (ن) لیگ کی جانب سے اسحٰق ڈار، سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور اعظم نذیر تارڑ شامل ہوئے۔
اسلامو فوبک بیان بازی، نفرت انگیز تقاریر اور مسلم کمیونٹیز، مساجد اور مقدس نشانات پر حملے کے واقعات بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہیں، اعلامیہ
مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے، حوالدار محمد زاہد کا تعلق مالاکنڈ اور سپاہی آفتاب علی کا تعلق چترال سے ہے، آئی ایس پی آر
دہشت گرد پاکستان میں چھپے ہوں یا افغانستان بھاگ جائیں، انہیں نہیں چھوڑا جائے گا، بھارت، افغانستان بھی حملے میں ملوث ہیں، حنیف عباسی کی ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس
تعلیم کے فروغ، موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری پر اگلی قسط جاری ہوگی، مزید بات چیت آن لائن جاری رہے گی، اعلامیہ
ڈبل فیومیگیشن کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، درآمد کنندگان کے اخراجات کو کم اور نقصان دہ کیمیکلز کی غیر ضروری نمائش کو روکا جائے گا، وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی
حکومتی عمل دخل نہیں ہوگا، دنیا بھر میں موجود قابل پاکستانی اس یونیورسٹی کو چلائیں گے، 190 ملین پاؤنڈز سے دانش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں، دونوں کے ہینڈلرز اور تربیتی کیمپ افغانستان میں ہیں، جنہیں پی ٹی آئی سیاسی فائدے کیلئے لائی تھی، وہی دہشتگرد لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں، وزیر مملکت
عالمی مالیاتی ادارے کا مجموعی کارکردگی پر اظہار اطمینان، ریٹیل، ہول سیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے اہداف مکمل کرنے پر زور، پہلی بار پاور سیکٹر نے اہداف پورے کرلیے۔