صدر کی طرف سے 10 دن کے اندر مذکورہ ترمیمی بل پر کوئی اعتراض نہیں ہوا، البتہ 13 نومبر کو نئے اعتراضات لگائے گئے جو میعاد گزرنے کی وجہ سے غیر مؤثر تھے، مفتی منیب الرحمٰن
شناختی کارڈ پر موجود چپ کے باقاعدہ استعمال کا طریقہ کار تیار کرلیا گیا، مرکزی ڈیٹا بیس میں نادرا، ایف بی آر، ایس ایس سی پی، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کا ڈیٹا میسر ہوگا۔
مدارس رجسٹریشن کا بل جب پارلیمان سے پاس ہوا اس وقت اتنا وقت نہیں ملا تھا کہ ہر چیز کو بغور دیکھا جاتا، وفاق اور صوبے الگ الگ رجسٹریشن کے معاملے کو حل کر لیں گے، نوید قمر
پی ایچ ڈی طالبعلم کو اٹھانا حکومت کی بے ہسی ہے، پولیس بھی مجبور ہوتی ہے، یہ نہیں بتاتی کیوں اٹھایا گیا، جسٹس اعجاز انور کے پی ایچ ڈی طالب علم گمشدگی کیس میں ریمارکس
جسٹس بابر ستار نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں کورٹ مارشل کے تحت سزائے موت پانے والےنیوی کے 5 سابق افسران کی دستاویزات فراہمی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔
مولانا کا مسئلہ، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی کی نمائندگی کے مسائل جمہوری، انہیں بھی جمہوری انداز میں حل کیا جائیگا، امید ہے بلاول کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوگی, ’ایکس‘ پر پیغام
ملک کا واحد مسئلہ اس کا تاثر ہے، ہم لوگوں کو بہت زیادہ غلط سمجھا جاتا ہے، ہمارے متعلق بہت زیادہ غلط تصورات پائے جاتے ہیں، وزیر اطلاعات کا تقریب سے خطاب
اے ٹی سی نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، گرفتار افراد کا تعلق مزدور طبقے سے ہے، جہاں جہاں سے گرفتار کیا گیا، فوٹیج بھی موجود ہے، وکیل صفائی
ہم نے اس رپورٹ میں 17 خاندانوں، 17 زندہ بچ جانے والے افراد سے بات کی، ریاستی حکام اور سیکیورٹی تجزیہ کاروں سے مؤقف لیا اور عدالتی ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا۔
ڈیجیٹل پاکستان کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا، امید ہے اپوزیشن ساتھ دیگی، بل کی منظوری کے بعد وزیراعظم کی سربراہی میں نیشنل ڈیجیٹل کمیشن بنایا جائیگا، شزہ فاطمہ
کرک میں فائرنگ کے واقعے میں پولیو ورکر محفوظ رہے، ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، پولیو ورکر کو بنوں میں شہید کیا گیا، صوابی میں بھی پولیس اہلکار قتل
آئین کا آرٹیکل 10 اے ملزم کو فیئر ٹرائل کی گارنٹی دیتا ہے اور نیب کا قانون انکوائری کی کاپیاں ملزم کو فراہم کرنے کا حق دیتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
یہ قانون سازی پاکستان کو ایک ڈیجیٹل قوم میں تبدیل کرنے میں مدد دے گی، جس سے ڈیجیٹل سوسائٹی، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل گورننس کو ممکن بنایا جا سکے گا، ایجنڈا
امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں 2023 میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت سے متعلق تازہ ترین نیشنل رسک اسسمنٹ مکمل کرنے پر پاکستان کی تعریف کی گئی ہے۔