ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے و الے مزدور طبقے کو نشانہ بنایا گیا، صوبے کے شہریوں سے ایسا رویہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، علی امین گنڈاپور کے خط کا متن
ایکٹ پاکستان کی تمام مسلح افواج کو وسیع اور صوابدیدی اختیارات دے گا، ترمیم سے حکام کی خلاف ورزیوں کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا، عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق
اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایک انسپکٹر اور 126 دیگر اہلکار شامل ہیں جنہیں آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر برطرف کیا جاسکتا ہے۔
ملزم نے 4 ماہ قبل جنگل میں بکریاں چرانے کے لیے جانے والی بچی کو جنسی زیادتی کانشانہ بنایا، ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد لڑکی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پر دوبارہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے نقطے پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت جو گزشتہ روز 700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 75ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی تھیں، آج بھی اسی سطح پر برقرار ہے، سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
درآمدی گیس مہنگی ہونے کے باعث نجی شعبہ، بجلی کے کارخانے ایل این جی نہیں خرید رہے، معاہدوں کو منسوخ کرنے کے بجائے انہیں مؤخر کرنے میں کوئی نقصان نہیں ہے، وزیرپیٹرولیم مصدق ملک
مدارس کے معاملے پر بلاول بھٹو پہلے کی طرح اب بھی ساتھ ہیں، صدر مملکت پیپلزپارٹی کا نہیں ریاست کا ہوتا ہے، رہنما جے یو آئی (ف) سینیٹر کامران مرتضیٰ کی صحافیوں سے گفتگو
آپ کے لیے جو پیسہ خرچ ہو رہا ہے یہ قوم کی امانت ہے، لیکن پچھلے حکمرانوں نے یہ آپ تک کیوں نہیں پہنچایا؟ پنجاب کے 30 ہزار طلبا میں اسکالرشپس کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تصادم نے مذاکرات کے وہ تمام راستے بند کردیے ہیں جو سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور تناؤ پیدا کرنے والے مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے تھے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کا فروغ پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لیے کلیدی اہمیت رکھتا ہے، اپنے جلد دورہ پاکستان کا منتظر ہوں، محمد بن سلمان کی شہباز شریف سے گفتگو