لال مسجد آپریشن بھی کامیاب ہی تھا، یحییٰ خان نے بھی آپریشن کامیاب کیا تھا مگر اس کے ایک ماہ بعد ملک 2 ٹکڑے ہو گیا تھا، یحیٰی خان پارٹ 2 ملک پر مسلط ہو کر بیٹھ گیا ہے، سابق وزیر اعظم
فری وی پی اینز سے ڈیٹا سیکورٹی کے خطرات ہیں،آئی ٹی انڈسٹری میں ایک ڈالر لگانے سے حکومت کو 49 ڈالرز کی سرمایہ کاری آتی ہے، پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
اسلام آباد میں اموات کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ سب سے پہلے ایف آئی آر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے خلاف درج کرائیں، علیمہ خان کی سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبد العزیز نے وزیرِ اعظم کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا، اس موقع پر پاکستانی و سعودی اعلیٰ حکام بھی موجود تھے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 284 پوائنٹس یا 1.24فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 4 ہزار 559 پر بند ہوا جو گزشتہ روز ایک لاکھ 3 ہزار 274 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پنجاب نے ان کی کسی کال پر کان نہیں دھرے،سلمان اکرم راجاکہتےہیں لاہورمیں کسی کو نکلنےنہیں دیاگیا، جب کوئی نکلا ہی نہیں تو آپ کو نظر کون آتا، وزیر اعلیٰ پنجاب
پورے پاکستان میں امن قائم کرنے کیلئے ہمارے صوبے کے عوام نے قربانی دی، یہاں امن کے قیام کیلئے سیکیورٹی اداروں کے اہلکار قربانیاں دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
‘گرین پروجیکٹس‘ میں جنگلات، توانائی، ویسٹ منیجمنٹ کے منصوبے شامل کیے جائیں گے، ان منصوبوں کے ذریعے پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا
ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت فسادات کی تحقیقات کیلئے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس
ترمیم کے تحت فرقہ وارانہ منافرت، فحش مواد، دہشتگردی کی حوصلہ افزائی، جعلی یا جھوٹی رپورٹس، عدلیہ یا فوج کےخلاف الزام تراشی، بلیک میلنگ اور ہتک عزت کو غیر قانونی سمجھا جائے گا۔