وزیر اعظم اور آرمی چیف نے شہدا کے جنازوں کو کاندھا بھی دیا، پاکستان خونریزی،افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا، پرتشددکارروائیاں ناقابل قبول ہیں، شہباز شریف
محکمہ وائلڈ لائف کے ماہرین، اینیمل ویلفیئر آرگنائزیشن فور پاز انٹرنیشنل کی ٹیم نے کے ایم سی افسران کی موجودگی میں مدھوبالا کو 4 ٹن وزنی کنٹینر میں سوار کرکے کرین کے ذریعے سفاری پارک منتفل کیا۔
جماعت اسلامی کی جانب سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے نیب سے رجوع کرنے کے بیان کے بعد جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے درخواست نمٹائی۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حامیوں اور فورسز میں جھڑپوں کے بعد بینکنگ سیکٹر میں زبردست سرمایہ کاری کے اثرات زائل، کے ایس ای 100 انڈیکس 94 ہزار 574 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
ہسپتال کا ملازم نجی ڈائیلاسز سینٹر چلاتا ہے، عملے کی غفلت سے مریضوں میں ایڈز پھیلا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹرز کو بچانے کے لیے میدان میں کود گئی۔
معطل ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، معطل کیے جانے والوں میں سینیٹری سپروائزر فیصل عطا، سب انجینئر فرقان اور سیورمین وارث مسیح شامل ہیں۔
بلیو ایریا خالی کرانے کے بعد کوئی آپریشن نہیں کیا جارہا، سیکیورٹی ذرائع: پی ٹی آئی کے مرکزی کنٹینر میں آگ لگ گئی، ڈی چوک سے پسپائی پر کارکن قیادت پر برس پڑے
انتشاری ٹولے کے ہاتھوں سیکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کی زندگیاں تباہ کردی گئیں، حملے میں ملوث تمام شرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا، وزیراعظم
سلیکشن بورڈ کا 25 سے 27 نومبر کو ہونے والا اجلاس گریڈ 19 سے 20 اور گریڈ 20 سے 21 کے افسران کی ترقیوں کے کیسز پر غور کرنے کے لیے اب 23، 24، 26 اور 27 دسمبر کو ہوگا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
دنیا بھر میں سال 2023 میں 85 ہزار خواتین اور لڑکیوں کو جان بوجھ کر قتل کیا گیا، ان میں 60 فیصد قتل یعنی 51 ہزار قتل قریبی ساتھی یا رشتہ داروں کی جانب سے کیے گئے۔