بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کالعدم مجید بریگیڈ، کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی ایل ایف اور کالعدم بی آر اے ایس کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دی گئی، اعلامیہ
گزشتہ روز 94 ہزار 995 پر بند ہونے والا کے ایس ای-100 انڈیکس دوپہر 2 بج کر 44 منٹ پر ایک ہزار 6 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تاریخ میں پہلی مرتبہ 96 ہزار کی حد عبور کرلیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔
نامعلوم مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 افراد دم توڑ گئے جب کہ فائرنگ سے خاتون اور بچوں سمیت دیگر 4 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی میں جلسے سے متعلق درج مقدمہ میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔
پاکستان کی دفاعی صنعت فروغ پارہی ہے، نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا، 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش کے پہلے روز وزیر دفاع خواجہ آصف کا خطاب
اس بندش سے پاکستان میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات اور سامان کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، جس سے بڑے پیمانے پر بےامنی پھیلی اور ہزاروں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس کے دوران کمیٹی نے سرکاری ملکیت والی گیس کمپنیوں کی جانب سے تقریباً ایک سال کی مزاحمت کے بعد یہ فیصلہ کیا۔