ہم نے بدترین ظلم برداشت کیے، یہ کس بات کاطعنہ دیتے ہیں، 3 بارکے وزیراعظم کو جیل میں اطلاع ملی کہ بیوی فوت ہوگئی، سابق وزیراعظم کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
فوج کے ساتھ کوئی بھی بات چیت اصولوں اور عوام کے مفاد پر مبنی ہوگی، اصولوں پر سمجھوتے کے بجائے عمر بھر جیل میں رہنے کو ترجیح دوں گا، سابق وزیراعظم کا گارجین کے سوالنامے پر جواب
چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے، آئی سی سی خود روٹ اور شیڈول فائنل کرنے کے بعد کیسے اعتراض کر سکتا ہے، ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ
5 ہزار مستقل ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا، 5 ذیلی اداروں کی نجکاری دوسرے مرحلہ میں کی جائے گی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
چین پاکستانی سیکیورٹی اداروں پر مکمل اعتماد کرتا ہے، اسلام آباد کے اندرونی معاملات اور سیکیورٹی امور میں مداخلت نہیں کرے گا، چینی سفارتخانے کے 2 اعلیٰ حکام کی تصدیق
پی آئی اے کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے بجلی کے ہر میٹر سے بل میں 100 روپے وصول کیے جائیں جس سے سالانہ 192 ارب روپے جمع ہو سکیں گے، پیپلز پارٹی رہنما کی تجویز
فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی، پرتشدد غیر ریاستی عناصر، ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی عالمی سطح پربڑا چیلنج ہے، جنرل عاصم منیر
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیش نہ ہوئیں اور ان کی جانب سے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جسے احتساب عدالت اسلام آباد نے منظور کرلیا۔
آصف علی زرداری کی جانب سے دہشت گردوں کے ذریعے عمران خان کو قتل کروانے کے الزام پر درج مقدمے میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کو بری کیا۔
درخواست میں پی ٹی آئی کو ترجیحی طور پر 24 نومبر کو ہونے والے سیاسی اجتماعات کے انعقاد کے لیے این او سی سے انکار کے خلاف سپریم کورٹ سے ہدایت کی بھی درخواست کی گئی ہے۔