پنجاب پولیس کو ملا خیل میں خوارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ڈی پی او کی قیادت میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے کامیاب کارروائی کی، ترجمان
پاکستانی فوج کے سپہ سالار کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، سینیٹ کام کے جریدے یونی پاتھ کا مضمون
موجودہ آئینی ترمیم میں پی ٹی آئی مکمل طور پر ہمارے ساتھ تھی، ہم نے سب چیزیں طے ہونے کے بعد پورا مسودہ پی ٹی آئی کو فراہم کیا تھا، سیکریٹری جے یو آئی (ف)
ترقی یافتہ ممالک کی یقین دہانیوں کے باوجود فنڈز کی عدم فراہمی فنانسنگ کی راہ میں رکاوٹ ہیں، گزشتہ 4 سالوں میں 100 ارب ڈالر بھی جمع نہ ہوسکے، ذرائع وزارت موسمیاتی تبدیلی
سوشل میڈیا پر مختلف اکاؤنٹس سے یہ پوسٹ شیئر کی گئی کہ لاہور میں منعقد ہونے والے کتابی میلے میں 35 کتابیں، 1200 شوارمے، 1800 برگر اور 900 بریانی فروخت ہوئیں۔
حکومت کے اقتدار میں آنے سے قبل پاکستان منافع اور ڈیوڈینڈ کی ادائیگیوں میں پیچھے تھا، معاشی استحکام میں بہتری کے بعد اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں، محمد اورنگزیب
بشریٰ بی بی کے پشاور جانے کا فیصلہ بغیر مشاورت کے ہوا اور اس کی ذمہ داری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو جاتی ہے، پی ٹی آئی قیادت اختلافات کا شکار
ملزم کے خاندان کی صلح کی پیشکش مسترد کردی، ایسے وحشی کو انجام تک پہنچانااہم ہےتاکہ کوئی اور لڑکی ایسی سفاکیت کا نشانہ نہ بن سکے، مقتولہ کی سالگرہ پر والد کی پریس کانفرنس
پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ تعاون پر مبنی تعلقات ہیں اور ایسے خطوط دونوں ملکوں کے تعلقات اور باہمی احترام کے ساتھ مماثلت نہیں رکھتے، ممتاز زہرہ بلوچ
اقتدار میں رہتے ہوئے ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، خارجی رنگ لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد بھی مارا گیا۔
جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
ملک میں 50 فیصد غیر قانونی سگریٹسں فروخت ہو رہے ہیں جبکہ غیر قانونی سگریٹ کو پکڑنے کے لیے صرف 100 اہلکار ہیں، چیئرمین ایف بی آر کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ