پاکستان سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس اتوار کی سہ پہر تک ملتوی ہفتہ کو سینیٹ کے 3 گھنٹے تاخیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا گیا۔
پاکستان کراچی: لی مارکیٹ میں بچی سمیت 3 خواتین کا قتل، زیرحراست ملزم کا اعتراف جرم ملزم نے تیز دھار آلے سے طلاق یافتہ بہن، کمسن بھانجی، بھابھی اور ماں کو قتل کیا، اعتراف کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان آئینی ترمیم: سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس کئی بار وقت بدلنے کے باوجود شروع نہ ہوسکے آئینی ترمیم پر اتفاق رائے نہ ہونے کے نتیجے میں سینیٹ اجلاس کا وقت ایک ہی روز میں چوتھی بار تبدیل کر دیا گیا تھا۔
پاکستان 26ویں آئینی ترمیم منظور ہو کر رہے گی، سینیٹر فیصل واڈا مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی آئیں گے تو عزت محفوظ رہے گی، کسی کے آنے یا نہ آنے سے فرق نہیں پڑے گا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان پشاور میں گاڑیوں میں ایل پی جی کے استعمال پر پابندی عائد اعلامیہ کے تحت گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر کا استعمال خطرناک ہے، اس کے علاوہ غیر رجسٹرڈ سلنڈر تیار کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
پاکستان کراچی: ضلعی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکنان کو بری کردیا دفعہ 144 لگانے والا متعلقہ افسر یا اسکا ماتحت افسر شکایت درج نہ کروائے اس وقت تک ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاسکتی، عدالتی حکم
پاکستان عمران خان کو اڈیالہ میں ’بی‘ کلاس کی تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، جیل انتظامیہ بانی پی ٹی آئی کو کھانا پکانے کے لیے قیدی کک فراہم کیا گیا ہے، انہیں کھانے میں کڑی پکوڑا، دیسی مرغی، دہی، چپاتی، سلاد، گرین ٹی، مٹن فراہم کیا جاتا ہے۔
پاکستان حقیقی آزادی مارچ کیس: عمران خان اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سول جج شہزاد خان نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
پاکستان پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا آئین سازی پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے، بلاول بھٹو زرداری جو ڈرافٹ ہمارا ہے وہ مولانا فضل الرحمٰن نے خود لکھا ہے اس لیے چاہتا ہوں وہ خود پارلیمنٹ میں اسے پیش کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان عمران خان نے جے یو آئی (ف) کے ساتھ آئینی ترمیم کی مشاورت کو مثبت انداز میں لیا ہے، بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی سے آئینی ترامیم پر مشاورت کی ہے، عمران خان کو بہنوں کی گرفتاری کا علم نہیں تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان ارکان اسمبلی کے غائب ہونے کا جعلی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، خواجہ آصف آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمنٹ کی بالادستی قائم کرنا ہے، ترمیم کا مقصد ہے کہ تمام ادارے اپنے حدود میں رہ کر کام کریں، وزیر دفاع
پاکستان الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 30اپریل 2024 کے نوٹس پر حتمی فیصلہ نہ کرے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان ملتان: آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی آتش بازی کا سامان گھر میں تیار کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں، سٹی پولیس افسر
پاکستان نمبرز پورے ہیں، آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں کررہے ہیں، عطا تارڑ قومی اسمبلی کا اجلاس 7 بجے طلب کیا گیا ہے، وزیراطلاعات عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا مہمان خصوصی تھے، انہوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو ایوارڈ دیے۔
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی پشین، ژوب میں کارروائیاں، 5 خوارج گرفتار، 2 ہلاک سیکیورٹی فورسز معصوم شہریوں کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے ثابت قدم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان کا فلسطینی، لبنانی عوام کی سپورٹ کا عہد فلسطین اور لبنان کے عوام کے لیے مزید 3 ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل کے علاوہ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات بھیجے گا، شہباز شریف
پاکستان بزور طاقت خفیہ طریقے سے لائی جانے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل ارکان اسمبلی کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو اغوا کرکے آئینی ترامیم کی جارہی ہیں، ہمارے دو سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی
پاکستان ممکنہ آئینی ترمیم کا معاملہ: سینیٹ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل سینیٹ اجلاس اب دوپہر 12 بج کر 30 منٹ کے بجائے سہ پہر 3 بجے ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان آئینی مسودہ تیار، کابینہ سے منظوری کے بعد سینیٹ میں آ جائے گا، عرفان صدیقی وسیع تر اتفاق رائے کی کوششیں ہو رہی ہیں، تیرہویں ترمیم کے بعد روایت رہی کہ آئینی ترمیم تمام سیاسی جماعتوں کی اتفاق رائے سے ہو، سینیٹر مسلم لیگ (ن)
پاکستان کراچی: لی مارکیٹ کے فلیٹ میں بچی سمیت 4 خواتین بے دردی سے قتل پولیس نے گھر کے 3 مردوں کو شامل تفتیش کرکے حراست میں لے کر بغدادی تھانے منتقل کردیا ہے۔
پاکستان آئینی ترمیم کا معاملہ کھنچتا جا رہا ہے، حکومت مرضی کے جج اور فیصلے چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن ہم 26 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، اب تک نئے چیف جسٹس کا تقرر ہو جانا چاہیے تھا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 15 فیصد تک پہنچ گئی جن اشیا کی ہفتہ وار قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوا، ان میں ٹماٹر، دال مونگ، دال چنا، گندم کا آٹااور ڈیزل شامل ہیں۔
پاکستان اسلام آباد:علیمہ خان، عظمی خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی میں اس عدالت کا ڈیوٹی جج نہیں، ضمانت پر فیصلہ نہیں کر سکتا، انتظامی جج راجا جواد عباس کے ریمارکس
پاکستان سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، شیخ وقاص یرسٹر گوہر، اسد قیصر اور علی ظفر ملاقات کے لیے کلیئر ہوئے ہیں، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کی ٹوئٹ
پاکستان پنجاب: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 خطرناک دہشت گرد سمیت 7 گرفتار دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ، آئی ای ڈی بم بھی برآمد ہوئے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان مجوزہ آئینی ترمیم: زبردستی ووٹ نہیں دیں گے، اپوزیشن نے حکومت کو خبردار کردیا ’اگر حکومت نے آئینی ترامیم کے ووٹ کیلئے ’غیر جمہوری‘ رویہ جاری رکھا تو وہ عوام کو سڑکوں پر لے آئیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری
پاکستان ممکنہ آئینی ترمیم کا معاملہ، سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 کے بجائے دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر منعقد ہوگا۔
پاکستان لاپتا افراد کیس کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ تقسیم کا شکار جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے بلوچستان سے متعلق سیکیورٹی معاملات پر ان کیمرہ کارروائی کیلئے اسلام ہائیکورٹ کے اختیار اور دائرہ اختیار پر سوال اٹھایا۔
پاکستان پاکستان میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 37 تک جا پہنچی بلوچستان میں تین اور خیبرپختونخوا میں ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کی تصدیق ہوئی ہے، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ