ایف آئی اے کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے میں راجا احسن نوید، فیصل پاشا، نعیم بخاری، عمر دراز گوندل، رابعہ ملک، ثاقب جمیل اور ایڈووکیٹ میاں عمر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
حکومت ایسے اقدامات کرے جس سے نجی بینکوں سے ڈیمز فنڈ کی رقم پر مارک اپ حاصل کیا جا سکے، ڈیم کےلیے درکار رقم متعلقہ اکاؤنٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے، تحریری فیصلہ
ایم کیو ایم کا ہر رکن سندھ اسمبلی 3 اسکولوں کی ذمے داری اٹھائے گا، علی خورشیدی: پہلے مرحلے میں37 ارکان اسمبلی کو 94 اسکولوں کی ذمے داری سونپی گئی ہے، وزیرتعلیم سندھ
ایڈاپٹیشن انفرااسٹرکچر میں جی ڈی پی کی تقریباً ایک فیصد سرمایہ کاری پاکستان کی آب و ہوا کی لچک میں اضافہ کرتے ہوئے کلائمیٹ شاکس کو دور کرے گی، آئی ایم ایف
آئینی ترمیم پر اتفاقِ رائے کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، جے یو آئی ایف نے حکومت اور پیپلزپارٹی کو آئینی عدالت کا مسودہ واپس لینے کی تجویز دی۔
اسرائیل۔غزہ تنازع جاری رہنے کی صورت میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں پر دباؤ رہے گا اور مقامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کی صورتحال برقرار رہے گی، چیئرمین جیولرز ایسوسی ایشن
پارٹی کارکنان موجود رہنماؤں سے نالاں ہیں، ان کا ماننا ہے کہ قیادت نے عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیا ہے، حماد اظہر اور علی امین گنڈاپور میں سخت الفاظ کا تبادلہ جبکہ پارٹی میں مختلف گروہ بن چکے ہیں۔
مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے کی۔
آئین میں ایسی ترامیم لائی جائیں جو اداروں میں اصلاحات کا سبب بنیں، آئین کی بالادستی کو مضبوط بنایا جائے، پی ٹی آئی قیادت سے بات کروں گا، مولانا فضل الرحمٰن کی جاتی امرا میں مشاورتی اجلاس کے بعد گفتگو