سازش میں شامل کسی بھی شخص کو نہیں بخشا جائے گا، جھوٹے پروپیگنڈے سے معصوم لڑکی، اہل خانہ متاثر ہوئے، گرفتار شخص نے جھوٹ کی تشہیر کی، طلبا کو تشدد پر اکسایا، وزیراعلیٰ پنجاب
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے 23 ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ روس کے وزیر اعظم میخائل مشوستنکی
نے وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قبائلی عوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں، یہ ملک میں امن کی خاطر اپنے گھر بار چھوڑے اور تکالیف برداشت کیں، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
برآمد کی اجازت ملوں کی جانب سے 21 نومبر سے پیداوار شروع کرنے سے مشروط ہے، ریٹیل قیمت مقررہ بینچ مارک 145 روپے 15 پیسے سے بڑھنے پر برآمد فوری منسوخ کی جائے گی۔
لاہور میں مظاہرین نے نجی کالج میں توڑ پھوڑ کی اور 6 موٹرسائیکلیں جلا ڈالیں، گجرات میں نجی کالج میں تشدد سے گارڈ جان کی بازی ہار گیا، 100 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
سربراہی اجلاس میں تجارت اور تخلیقی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا، تمام سربراہان مملکت نے پائیدار مستقبل کے لیے ساتھ چلنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ہے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ
چین، بھارت، ایران، قازقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان، ازبکستان اور بیلاروس کو پاکستان کی برآمدات کی مالیت مالی سال 2024 میں 32.4 فیصد بڑھ کر 3.076 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے ہیں جس میں ممکنہ طور پر آئینی ترمیم کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
پی ٹی ایم کے کچھ قوم پرست بیانات ریاست کی پالیسی کے متضاد ہوسکتے ہیں لیکن ایسی تنظیم جو تشدد میں ملوث نہیں، اس پر پابندی لگا کر کیا ہم دہشت گردی سے نمٹ سکتے ہیں؟
مراد علی شاہ نے وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر سربراہی ٹاسک فورس تشکیل دے دی اور شہر کی اہم ترین 10 سے 15 سڑکوں سے تجاوزات ختم کرنے کے لیے ڈیڈلائن مقرر کر دی۔
ہم تبدیلی کے انتہائی اہم موڑ پر موجود ہیں جہاں تیزی سے رونما ہوتا تبدیلی کا عمل عالمی، سماجی، سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی کے منظرنامے کو ازسرنو تشکیل دے رہا ہے، وزیراعظم