سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل، شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل میں ہلاک خوارج دہشت گردی، شہریوں کے اغوا، ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے، آئی ایس پی آر
جرگے میں امن وامان کے لیے وزیراعلیٰ کی سربراہی میں کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق ہوا جو صوبے میں جاری کشیدگی سمیت امن و مان کے قیام کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔
کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے 56ہزار 600 الفاظ پر مشتمل رحم کی اپیل دائر کی، جس کا مقصد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سے متعلق پیچیدگیوں اور ناانصافیوں کو اجاگر کرنا ہے۔
پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، معیشت پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے، پاک سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہوگئی، نائب وزیراعظم