دنیا بھر کے عوام اسرائیل کی ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف آواز بلند کریں، کل ملک بھر میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار کریں، حافظ نعیم الرحمٰن
میاں نواز شریف کو خاموشی توڑ کربتانا ہو گا جو ترمیم ہو رہی ہے وہ اس کے حق میں ہیں یا نہیں، کچھ بھی غلط ہو گا اس کا بوجھ ان کے کندھوں پر ہی آئے گا، سابق وزیرا عظم
پاکستان اس ضمن میں چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا مجوزہ انرجی ٹرانزیشن میکانزم بھی اس کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر بجلی