آگ شاپنگ سینٹ کے تہہ خانے میں لگی، وینٹی لیشن کی کمی کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تین گھنٹے سے زائد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
افسران کو پہلے سے اجازت لیے بغیر سرکاری حیثیت میں عوامی فورمز پر بولنے، مضامین شائع کرنے، یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رائے یا سرکاری بیان دینے سے روک دیا گیا ہے، میمورنڈم
پانچ اکتوبر کو بانی پی ٹی کی سالگرہ کا دن ہے اس لیے اس دن میناز پاکستان میں جلسے کی اجازت دی جائے، شام پانچ سے رات 10 بجے تک جلسہ کرنا چاہتے ہیں، درخواست
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کا دورہ کیا، خیبر پختونخوا کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لیے پاک فوج اپنے وسائل کو بروئے کار لاتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
نومبر 2023 میں پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع کیا گیا تھا جو اب مکمل ہو گیا ہے، بولی کے لیے سرمایہ کاروں کی تیاری آخری مراحل میں ہے، قائمہ کمیٹی کا اجلاس
حکومت پاکستان نے اپنے 'ایکس' اکاؤنٹ پر وزیراعظم کی نیویارک آمد کی تصاویر شیئر کیں، جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے ان کا استقبال کیا۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت محکمہ خوراک کا اجلاس، اجلاس میں پاسکو کی تحلیل کے فیصلے کے تناظر میں لائحہ عمل پر غوروخوض کیا گیا۔
آرڈیننس جاری ہونے کے چند گھنٹوں میں وجہ بتائے بغیر نئی کمیٹی کیسے قائم ہوئی، کیا چیف جسٹس چوتھے نمبر کے جج کو کمیٹی کا رکن بنانے کی وجوہات بتائیں گے، جسٹس منصور علی شاہ کا خط
پنجاب کی جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کا معاملہ ایک عرصے سے تاخیر کا شکار تھا، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے نوٹیفیکشن جاری کر دیے۔