کے الیکٹرک ملک میں متبادل توانائی کو دگنا کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، متبادل توانائی سے بجلی کی لاگت کم کرنے اور مہنگے ایندھن پر انحصار کم ہوگا، مونس علوی
ایم کیو ایم پاکستان حکومت کی انتہائی اہم اتحادی جماعت ہے، اتحادی جماعتوں کے تعاون سے ملکی ترقی کا کام تیزی سے جاری ہے، شہباز شریف کی متحدہ قومی موومنٹ کے وفد سے ملاقات
پاک فوج ایک مضبوط اور کڑے احتساب کے ذریعے اپنی اقدار کی پاسداری کرتی ہے، کوئی بھی فرد اس نظام سے بالاتر نہیں، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
پی ٹی آئی سے بات کیے بغیر ملک میں استحکام نہیں آسکتا، جس طرح پیپلزپارٹی سے بھٹو ، (ن) لیگ سے نوازشریف مائنس نہ ہوسکے، ویسے عمران خان بھی نہیں ہوسکتے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
امیر بالاج کے قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کو صوبائی دارالحکومت میں گینگ وار کے بڑھتے خطرات کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ سے منظوری کے بعد نیا سفر شروع ہوگا، یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے، شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب
تقریباً 3 سالوں میں پہلی بار یہ شرح سنگل ہندسے میں آئی ہے, توجہ عام آدمی کو ریلیف دینے پر ہے، ابھی کام مکمل نہیں ہوا، ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے لیکن ہم حقیقی ترقی کررہے ہیں، شہباز شریف
اس مرحلے میں وہ صارفین جن کا شناختی کارڈ 2017 سے قبل ایکسپائر ہوچکا ہے اور تجدید بھی نہیں کرائی ہے، ان شناختی کارڈز پر رجسٹر سموں کو بلاک کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی اے