بیورو کی طرف سے سخت قانونی کارروائی کے دوران مختلف مقدمات میں ملزمان سے بھاری رقوم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرانے کا عمل تیزی سے جاری ہے، اعلامیہ
جیل سپرنٹنڈنٹ لانڈھی سے سینٹرل جیل تبادلہ کردیا گیا ہے، تین ماہ سے تنخواہ بند کردی گئی ہے اور سرکاری رہائش بھی خالی کرنے کا کہا جارہا ہے، اہلکار وحید کا الزام
فراڈ الیکشن کی وجہ سے سیاسی عدم استحکام کا شکار ہیں، پی ایم ایل(ن)، پی پی پی بوٹ کو عزت نہ دیں تو ختم ہو جائیں، بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں گفتگو
وفاقی محاصل کا 100 فیصد قرضوں کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے، ترقیاتی بجٹ کا حجم 1400 ارب سے سکڑ کر 1100 ارب تک آ گیا ہے، ممکن ہے اس میں اور بھی کمی آئے، وزیر منصوبہ بندی
گزشتہ رات کی یہ کامیاب کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کے پس منظر میں کی گئیں جن میں شدید فائرنگ سے 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پیپلز پارٹی شوبازیوں اور فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتی، ایسےکام کیے جس سے لائف ٹائم لوگوں کو ریلیف ملےگا، سینئر وزیر سندھ کا نام لیے بغیر حکومت پنجاب پر طنز
جو واقعات 26 کی رات بلوچستان میں ہوئے، پوری پلاننگ کے ساتھ ہوئے، ہمیں معلوم ہے ان کے پیچھے کون ہے، حملے کئی دہشت گردگروپوں نے ملکر کیے، سینیٹر محسن نقوی
کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود اسنیٰ کے زیر اثر شہر میں 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا، رات میں تیز اسپیل متوقع ہے، چیف میٹرولوجسٹ
خیبر پختونخوا میں ہتھیار اٹھانے والوں کو واپس لانے والوں سے تحقیقات ہونی چاہیے، دہشت گردوں کو واپس لانے کی ان علاقوں کے منتخب نمائندوں نے بھی مخالفت کی تھی، مشیر وزیر اعظم