بل میں دانیال چوہدری کی جانب سے متعارف کرائی گئی ترامیم کو ایوان نے کثرت رائے سے منظور کیا، سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے کہا کہ حکومت اس بل کی آڑ میں انتخابات نہیں کرانا چاہتی۔
حکومت پوری قوت سے افسوسناک واقعات میں ملوث عناصر کو منطقی انجام تک پہنچائی گی، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، سرفراز بگٹی
مجھے دو مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ایس آئی نے چوری کی، مجھے کچھ ہوا تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ دار ہوں گے، بانی پی ٹی آئی
جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس اب اتنا مواد ہے کہ وہ بلآخر عمران خان کے خلاف جوابی بیانیہ تشکیل دے چکے ہیں جو ٹھوس شواہد پر مبنی ہے۔
مخصوص موبائل اپیلی کیشنز کے فنکشنز کام نہیں کر رہے، مثلا وائس ایپ پر تصاویر اور وائس نوٹ نہیں سینڈ ہوتے جس کا سبب میرین کیبل سے کوئی تعلق نہیں، وکیل درخواست گزار