پہلے مرحلے میں فیسکو، آئیسکو، گیپگو کی نجکاری کیلئے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی درخواستیں مانگی گئی ہیں، درخواست کنندگان کو ایک ہزار ڈالرز کی پروسسینگ فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔
پانی اور سیوریج سہولیات کی فراہمی کیلئے نرخوں میں اضافہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مالی حالات اور سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ناگزیر ہے، میئر کراچی مرتضٰی وہاب
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے 40 ہدایات کے ساتھ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 8 ستمبر کو کارکنان کو جلسہ گاہ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔