ابھی ہم جو نئے ڈیزائن کے نوٹ لانے جارہے ہیں اس میں بھی پانچ ہزار روپے کا نوٹ شامل ہے، پلاسٹک کے نئے نوٹ لانے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی، جمیل احمد
جنرل قمر جاوید باجوہ سے میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ان سے صرف ایک ہی درخواست کی تھی کہ وہ عمران خان کی حکومت کو برطرف کردیں۔
ملزم نے سوشل میڈیا پر انگلینڈ میں چاقو زنی واقعے کی تصاویر شئیر کیں، آرٹیکل پوسٹ کیا جس میں جھوٹا دعوی کیا گیا گرفتار شخص مسلمان ہے، ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ میں درج ایف آئی آر کا متن
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج جبکہ میڈیکل لیگل کارروائی کے لیے متاثرہ لڑکی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، شکرگڑھ پولیس