رواں مالی سال پاکستان کو 20 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگیاں کرنی ہیں، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری، حکام
انسداد دہشت گردی عدالت نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کے دوران پیٹرول بم اور اہلکاروں پر تشدد کے مقدمے میں نامزد 15 ملزمان کو حاضری مکمل کروانے کی ہدایت کردی۔
اسٹیڈیم سے باہر ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کے لیے 10 ہزار فوجی، 20 ہزار نجی گارڈز، تقریباً 45 ہزار پولیس، پیرا ملٹری اہلکار تعینات ہوں گے۔
ڈیجیٹل دہشت گردی کا ناسور ملک کی اخلاقی، سیاسی اور معاشرتی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہا ہے، یہ پاکستان کے ریاستی اداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں، قرارداد کا متن