لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے منتقل کرکے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردیں۔
کمال صدیقی منیلا میں ہونے والی ایسٹ ویسٹ میڈیا کانفرنس ایوارڈ حاصل کرنے والے ان 7 افراد میں شامل تھے جنہیں مشکل حالات میں صحافت اور آزادی صحافت کے لیے خدمات پر اعزاز دیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی نے اظہر مشوانی کے والد حبیب الرحمٰن کی جانب سے اپنے دو بیٹوں ظہیر حسان اور مظہر حسن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔
صرف پاکستان میں دہشتگردی نہیں، دیگر ملکوں میں بھی دہشتگری ہے لیکن ان ممالک میں رولز موجود ہیں، اگر کوئی بھی ٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے تو یہ غیر قانونی ہے، جسٹس بابرستار کے ریمارکس
عوام کو روٹی کپڑا مکان، غربت اور مہنگائی میں دلچسپی ہے، عوام امید رکھتے ہیں کہ ہم ذاتی مسائل ایک طرف رکھیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
اساتذہ تعلیم کی خدمت کر رہے ہیں،ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، اساتذہ پر ورک لوڈ زیادہ ہونے پر ہفتہ کے دن کی چھٹی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، وزیر تعلیم
پی ٹی آئی، جے یو آئی، اے این پی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے، آپریشن پر اپوزیشن کی تشویش کا ازالہ، کابینہ اور پارلیمنٹ میں اتفاق رائے پیدا کیا جائےگا، خواجہ آصف
بینکوں سے بہت بڑا قرضہ اس وقت لیا گیا جب شرح سود غیر معمولی طور پر 22 فیصد پر تھی، جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ قرض کی ادائیگی کا حجم بہت زیادہ بڑھ جائے گا۔
پیپلز پارٹی کی بنیادی تشویش یہ تھی کہ حکومت نے اسے فیصلہ سازی کے عمل میں شامل نہیں کیا، حکومت نے پیپلز پارٹی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اب سے ان سے مشاورت کی جائے گی، رانا ثنا اللہ
ایم کیو ایم پاکستان نے تنخواہ دار اور متوسط طبقے پر ٹیکس لگانے کے حکومتی اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ ملک میں مزید مہنگائی کا باعث بنے گا۔