نقطہ نظر بلوچستان میں احتجاج اور دہشت گردی، ریاست کے لیے ’ویک اپ کال‘ اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالات کی سنگینی کا کوئی ادراک نہیں۔ اس کے بجائے، ہم معقول آوازوں کو خاموش کرنے کے لیے زبردستی طاقت کے بڑھتے ہوئے استعمال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔