نقطہ نظر عید کے حوالے سے چند ضروری ’معلومات‘ کہا جاتا ہے کہ تار سی سویاں کھانے کی مشقت اٹھا کر ہی ہماری قوم میں یہ صلاحیت پیدا ہوئی ہے کہ پورے کے پورے ادارے اور اربوں کھربوں روپے سالم نگل لیے جاتے ہیں۔