نقطہ نظر ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ پنجاب کی یونیورسٹیز کو ٹیکس ریکوری کے بھیجے گئے فوری نوٹسز ظاہر کرتے ہیں کہ ٹیکس بیوروکریسی کو کس طرح شکاری کلچر نے اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین