نقطہ نظر بی ایل اے کا بنیاد پرست طلبہ تنظیم سے عسکریت پسند قوت بننے تک کا سفر دو سابق سوویت ایجنٹس نے تسلیم کیا کہ بی ایل اے درحقیقت سوویت کا پروجیکٹ تھا جو بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش تھی کیونکہ پاکستان افغان جنگ میں سوویت کے خلاف تھا۔