نقطہ نظر کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے تمام راستے بند ہوچکے ہیں؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تصادم نے مذاکرات کے وہ تمام راستے بند کردیے ہیں جو سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور تناؤ پیدا کرنے والے مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے تھے۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز