نقطہ نظر دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی بحران کا حل اُسے سمجھے بغیر ناممکن اگر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہماری دنیا تباہ ہوجاتی ہے تو کوئی بھی قریبی سیارہ ہماری مدد کے لیے نہیں آئے گا، اس معاملے میں ہم بالکل تنہا ہیں۔
نقطہ نظر بنگلہ دیش: طلبہ کا پُرامن احتجاج، حکومت مخالف تحریک میں کیسے تبدیل ہوا؟ طلبہ کے پُرامن احتجاج کو حسینہ واجد کے طنزیہ بیان نے مشتعل کیا جس میں انہوں نے مظاہرین کو پاکستان کا ساتھ دینے والے 'رضاکار' قرار دیا۔