نقطہ نظر طلعت حسین: تہذیب و تمدن کا عہد تمام ہوا طلعت حسین جیسی شخصیات ہم سے کبھی نہیں بچھڑتیں بلکہ یاد کی صورت میں سفرِ زندگی میں ہمارے ساتھ ساتھ رہتی ہیں۔
نقطہ نظر گندم اسکینڈل: ’حکومت نے فری مارکیٹ کے نام پر کسانوں کو اپنے حال پر چھوڑ دیا ہے‘ کیا حکومت نجی خریداروں کو مجبور کرسکتی ہے کہ وہ کسانوں کو زیادہ قیمت ادا کریں، خاص طور پر اس صورت میں کہ جب وہ خود کم قیمت پر گندم کا ذخیرہ درآمد کررہی ہے؟