پاکستان اسلام آباد: پولیس اور رینجرز نے ڈی چوک اور جناح ایونیو کو خالی کرالیا، متعدد مظاہرین گرفتار بلیو ایریا خالی کرانے کے بعد کوئی آپریشن نہیں کیا جارہا، سیکیورٹی ذرائع: پی ٹی آئی کے مرکزی کنٹینر میں آگ لگ گئی، ڈی چوک سے پسپائی پر کارکن قیادت پر برس پڑے ویب ڈیسک PTI protest