ویڈیوز

'پینڈورا پیپرز' میں 700 پاکستانیوں کے نام منظر عام پر آ گئے

رپورٹ میں حکومتی وزرا، معاون خصوصی سمیت کئی نامور پاکستانی سیاستدانوں کے نام موجود ہیں۔