سورج کی روشنی سے کام کرنے والی پہلی اسمارٹ واچ
دنیا کی پہلی اسمارٹ واچ جسے چارجنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سورج کی روشنی اور جسمانی حرارت سے ہی چارج ہوجاتی ہے۔
دنیا کی پہلی اسمارٹ واچ جسے چارجنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سورج کی روشنی اور جسمانی حرارت سے ہی چارج ہوجاتی ہے۔
لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران میٹرکس پاور واچ 2 کو متعارف کرایا گیا تھا جس میں دل کی دھڑکن پر نظر رکھنے، قدموں کو گننا، آل ویز آن ریفلیکٹو کلر اسکرین، 200 میٹر واٹر ریزیزٹنس، نوٹیفکیشنز اور جی پی ایس جیسے فیچرز تو موجود تھے۔
مزید پڑھیں : سام سنگ کی یہ نئی ٹیکنالوجی دنگ کردے گی
مگر اس کی خاص بات اس کی بیٹری چارجنگ خصوصیات ہیں کیونکہ یہ مکمل طور پر شمسی توانائی اور جسم سے خارج ہونے والی حرارت پر کام کرتی ہے۔