2018 کی حیران کردینے والی سائنسی ایجادات
انسانی فطرت میں موجود آگے بڑھنے کا عنصر کسی کو یہ بات پوری طرح تسلیم کرنے نہیں دیتا کہ 'ہاں، میں اس سال کامیاب ہوگیا'۔
سال 2018 کا اختتام ہونے کو ہے اور سب ہی کو ہمیشہ کی طرح نئے سال میں کچھ اچھا کرنے اور اس کو اپنی کامیابی کا سال بنانے کی خواہش ہوتی ہے۔
اس کے حصول کے لیے محنت تو ہم سب کرتے ہیں لیکن اپنی 'جدوجہد' کو کامیابی سمجھنا ہی اصل معرکہ ہے۔
سال بھر میں ہم سب ہی کامیابیاں سمیٹتے ہیں لیکن اگر دیکھا جائے تو انسانی فطرت میں موجود آگے بڑھنے کا عنصر کسی کو یہ بات پوری طرح تسلیم کرنے نہیں دیتا کہ 'ہاں، میں اس سال کامیاب ہوگیا'۔
اگر پاکستان میں تعلیمی و سائنسی میدان میں کوئی خاطر خواہ 'کامیابی' دکھائی نہیں دی۔
البتہ باقی دنیا میں پچھلے سال کی طرح ان سال بھی بہت سی دریافت اور ایجادات ہوئیں اور ساتھ ہی ساتھ انسان کے لیے آسمان کی گہرائیوں میں جانے کے نئے دروازے بھی کھلتے دکھائی دینے لگے ہیں۔
سال 2018 پر ایک نظر دوڑاتے ہوئے چند دریافتوں کا ذکر مندرجہ ذیل ہے: