سفر میں بچوں کی نیند معمول پر رکھنے کے آسان طریقے
بچے قدرتی طور پر سفر کا سوچ کر ہی بے تاب ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے ہوائی جہاز یا گاڑی میں سونا اکثر مشکل ہوتا ہے۔
اگر آپ بھی نئے والدین ہیں اور اکثر اپنے نومولود یا شیر خوار بچوں کے ساتھ سفر کرنا پڑتا ہے تو آپ اس مرحلے کی دشواریوں سے بخوبی آگاہ ہوں گے۔ چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا اس لیے ذیل میں کچھ ٹپس دی جا رہی ہیں جو آپ کے لیے اس مرحلے کو آسان بنا سکتی ہیں۔