اگر آپ کے بچے ’توجہ‘ دینے میں کمزور ہیں تو یہ طریقے اپنائیں
ہم جو کھاتے ہیں اس کا ہمارے موڈ اور ہماری کارکردگی پر اثر پڑتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ بچوں کو اچھی چیزیں کھلائی جائیں۔
اگر سائنسدان بار بار ایک متوازن غذا پر زور دیتے ہیں تو اس کی وجہ بھی ہے۔ اگر ہماری غذا میں مناسب اجزا شامل نہ ہوں تو ہم نہ صرف چڑچڑے ہوجاتے ہیں بلکہ ہماری کارکردگی پر بھی نمایاں اثر پڑتا ہے۔
اگر ایک بالغ شخص پر اتنا اثر پڑتا ہے تو سوچیں اگر بچوں کی خوراک غذائیت سے بھرپور نہ ہو تو ان کی ذہنی و جسمانی صحت پر کتنا فرق پڑتا ہوگا؟
چنانچہ ذیل میں دیے گئے طریقوں پر عمل کریں۔ اس سے آپ کے بچوں میں توجہ دینے کی قابلیت میں اضافہ ہوگا۔