Live Election 2018

سفید شلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کیے عمران خان

جب عمران خان ایوان میں داخل ہوئے تو تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران کے نعرے بھی لگائے

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے۔

انہوں نے سفید شلوار قمیض اور واسکٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

عمران خان قومی اسمبلی میں

جب عمران خان ایوان میں داخل ہوئے تو تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران کے نعرے بھی لگائے۔

مکمل تفصیل جانیئے: پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون؟