متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی تاریخ
اپنے قیام کے بعد سے آج تک کی 30 سالہ انتخابی تاریخ میں ایم کیو ایم نے حالیہ انتخابات میں بدترین صورتحال کا سامنا کیا ہے
حالیہ انتخابات سے قبل ملک کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت اور کراچی کے حقوق کی سب سے بڑی دعوے دار متحدہ قومی موومنٹ کو انتخابات 2018 میں جس طرح کے نتائج اور صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، اس سے قبل متوسط طبقے کی نمائندہ اس جماعت نے کبھی بھی نہیں کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)
واضح رہے کہ 1978 میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا جو 1984 میں مہاجر قومی موومنٹ کے نام سے سیاسی دھارے میں شامل ہوئی۔