ویڈیوز

قومی اسمبلی کے 2 حلقوں کے انتخابات کالعدم کرنے کی تیاری

قومی اسمبلی کے حلقہ 10 شانگلہ اور حلقہ 48 شمالی وزیرستان میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے بھی کم رہا.