ویڈیوز

معذورافراد کا الیکشن کمیشن سے سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان کے معذور افراد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے انتخابات کے روز خصوصی انتظامات اور ترجیحی سلوک کا مطالبہ کر دیا