Live Election 2018

انتخابات 2018 سے متعلق الیکشن کمیشن کا قوم کیلئے پیغام

الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے ایک تصویری پیغام جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کے حوالے سے قوم کیلئے ایک تصویری پیغام جاری کیا ہے جس میں ووٹ اور اس کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔