انتخابی نشان قبر! خبر سچی یا جھوٹی، تصدیق کرلیں
انتخابات کےقریب آتےہی ایسی سرگرمیاں، سازشیں اور من گھڑت خبریں سامنے آنے لگتی ہیں، جنہیں کچھ لوگ حقیقت سمجھ بیٹھتےہیں۔
انتخابات کے قریب آتے ہی مختلف لوگوں کی جانب سے کچھ اس طرح کی سرگرمیاں، سازشیں اور من گھڑت خبریں سامنے آنے لگتی ہیں، جنہیں کچھ لوگ حقیقت سمجھ بیٹھتے ہیں۔
ایسی ہی ایک خبر بلکہ یوں کہیں کہ ایک انتخابی امیدوار کا پمفلٹ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے، جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔