ویڈیوز

الیکشن 2018: خیبرپختونخوا میں نیا سیکیورٹی پلان تشکیل

صوبے میں مجموعی طور پر 12069 پولنگ اسٹیشن میں سے 3174 کوحساس ترین، جبکہ4539کو حساس قرار دیا گیا ہے۔