ویڈیوز

شاہد خاقان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق وزیراعظم کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔