ویڈیوز

ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی کی خواتین کے درمیان جھگڑا

خواتین کارکنوں نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹوں کے اجراء میں ردوبدل کا الزام لگاکر الیکشن سیل کی خاتون عہدیدار کا گھیراؤ کیا۔