پنجاب، سندھ، بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ
نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ان تبادلوں کی سفارش کی تھی جن کی الیکشن کمیشن نے منظوری دی۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کی منظوری دے دی۔
نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ان تبادلوں کی سفارش کی تھی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی بیوروکریسی میں ان تبادلوں کی صوبہ وار تفصیلات درج ذیل ہیں: