ویڈیوز مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر 18 جون تک فیصلہ محفوظ مریم نواز سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مختلف سوالات کئے گئے جس کے بعد ریٹرننگ افسر نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈان نیوز elections2018