کھیل

ہاکی ورلڈ کپ: آسٹریلوی مینز اور ویمنز ٹیموں کی ہیٹرک

13ویں ایف آئی ایچ مینز اینڈ ویمنز ایونٹ میں آسٹریلیا کی دونوں ٹیموں نے فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی۔

ہیگ : 13ویں ایف آئی ایچ مینز اینڈ ویمنز ایونٹ میں آسٹریلیا کی دونوں ٹیموں نے فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی۔

مینز ایونٹ میں انگلینڈ نے ملائیشیا کو ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کی۔

ہالینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف ملائیشین ٹیم کو 2-0 گول سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کی۔

گروپ اے کے ایک اور میچ میں دفاعی چیمپئن سپین کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بیلجیئم کی ٹیم کو 3-1 گول سے زیر کر کے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے سری لو، ویٹن اور اوکنڈن نے ایک، ایک گول کیا۔

دوسری جانب ویمنز ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ اے کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف بیلجیئم کی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو کے مقابلے میں تین گول سے زیر کر کے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے کینی نے دو گول سکور کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ فلینا گن نے ایک گول کیا۔

بیلجیئم کی جانب سے ڈی گروف اور بون نے ایک، ایک گول کیا۔

ایک اور میچ میں جاپان اور جنوبی کوریا کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 گول برابری پر ختم ہوا.